نیشنل ٹرائینگولر ٹی ٹونٹی ویمنز کرکٹ چمپئین شپ ،بارش کی وجہ سے میچ منسوخ
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری خواتین ٹی ٹونٹی چیمپئن شپ کا آج ہونے والا میچ جو کہ پی سی بی بلاسٹرز اور پی سی بی چیلنجرز کے درمیان کھیلا جانا تھا،بارش کی وجہ سے میچ منسوخ کر دیا گیا میچ کا ٹاس بھی ممکن نہ ہو سکا۔
اب 25 نومبر کو پی سی…