کابینہ ہر گز قبل از وقت سینیٹ الیکشن کا فیصلہ نہیں کرسکتی، رضا ربانی
سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کہتے ہیں کہ حکومت غیر آئینی حرکات سے آئین کی دھجیاں اڑا رہی ہے۔
اپنے ایک بیان میں رضا ربانی کے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 213کے تحت الیکشن کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کاکام ہے، آرٹیکل 224 یہ بھی بتاتا ہے کہ الیکشن…