- الإعلانات -

Browsing Tag

rehman malik

رحمان ملک کا وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کو چیلنج

پیپلزپارٹی کے رہنما رحمان ملک نے وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کو چیلنج دے دیا۔ کراچی میں گفتگو میں رحمان ملک نے شبلی فراز کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ میں ہارس ٹریڈنگ کرنے والوں کے نام سامنے لائیں اس پر ایکشن وہ خود لیں گے۔…

سینیٹر رحمان ملک کی بڑی بہن انتقال کر گئیں

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر رحمان ملک کی بڑی بہن انتقال کر گئیں۔ رحمان ملک نے سوشل میڈیا پر اپنی ہمشیرہ کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے بتایا کہ ان کی بہن کا انتقال گزشتہ شب دل کا دورہ پڑنے سے ہوا، ان کی نماز جنازہ آبائی…

رحمان ملک نے بڑا راز افشا کر دیا

اسلام آباد (نیوزڈئسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ انہوں نے داعش اور بھارت کے گٹھ جوڑ کو دو سال پہلے ہی افشا کر دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق امریکی میگزین فارن پالیسی نے گزشتہ روز اپنی ایک…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکی بلاگر کی درخواست پر رحمٰن ملک کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینیٹر رحمٰن ملک کو امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی کی جانب سے لگائے گئے ریپ کے الزامات پر فوجداری مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج کرنے کے خلاف دائر اپیل پر نوٹس جاری کردیا۔ نوٹس کے ذریعے جسٹس عامر فاروق نے سینیٹر رحمٰن ملک…

عالمی برادری کشمیر میں قتل عام کا نوٹس لے،رحمٰن ملک

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ رحمٰن ملک نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں ہونے والے قتلِ عام اور معصوم شہریوں پر فورسز کے مظالم کا نوٹس لے۔ رحمٰن ملک نے کشمیر میں…

ملک کی جیلوں میں خواتین قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی کا انکشاف، رحمٰن ملک

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک کی جیلوں میں خواتین قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی کی جاتی ہے، جس میں خود پولیس ملوث ہوتی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی اور پاکستان پیپلز پارٹی…