ریکوڈک منصوبے سے متعلق نیب ریفرنس سماعت کیلئےمنظور نقصان پہنچانے پر کس، کس کو نامزد کر لیا گیا ؟
کوئٹہ(نیوزڈیسک)کوئٹہ کی ایک احتساب عدالت نے ریکوڈک منصوبے سے متعلق قومی احتساب بیورو(نیب) کے ریفرنس کو سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے نوٹسز جاری کردیے۔
نیب نے قومی خزانے کو مبینہ طور پر اربوں روپے کا نقصان پہنچانے پر ریفرنس میں حکومت…