سینیئر بیوروکریٹ احد چیمہ نے ملازمت سے استعفیٰ دیدیا
سینیئر بیوروکریٹ گریڈ بیس کے پی اے ایس افسر احد چیمہ نے ملازمت سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم سیکرٹریٹ احد چیمہ کو استعفیٰ واپس لینے کے لیے قائل نہیں کر سکا ہے جب کہ وزیراعظم نے ابھی تک احد چیمہ کا استعفیٰ منظور نہیں کیا ہے۔…