- الإعلانات -

Browsing Tag

Resignations

نون لیگ استعفے خود دینا نہیں چاہتی،ملبہ سارا پی پی پی پہ گرانا چاہتی ہے، گیلانی

اسلام آباد: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہےکہ (ن) لیگ خود استعفے دینا نہیں چاہتی اور ملبہ صرف پیپلزپارٹی پر گرانا چاہتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ (ن) لیگ صرف پیپلزپارٹی کو قصور وار ٹھہرانا…

استعفوں کا معاملہ، پیپلزپارٹی سے سی ای سی کا اجلاس طلب کرلیا

کراچی: پیپلزپارٹی نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس 4 اپریل کو طلب کرلیا۔ پیپلزپارٹی کی سی اے سی کا اجلاس 4 اپریل کو اسلام آباد میں ہوگا، پیپلزپارٹی نے ذوالفقار علی بھٹو کی برسی بھی راولپنڈی میں منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی…

پی ڈی ایم استعفےدے کر گھر نہیں بیٹھےگی ، ایازصادق

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور رہنما مسلم لیگ (ن) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ سو استعفےآئینگےتوپارلیمنٹ نہیں چلےگی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کس نے وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے کی بات کی، جس نےبھی یہ…

اگر یہ لوگ استعفی دے دیں تو کیا ہوگا؟ ایازصادق کا تحلکہ خیز انکشاف

لاہور: سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہےکہ 150 ارکان اسمبلی استعفے دے دیں گے تو اسمبلی نہیں چل سکتی۔لاہور میں انسداد دہشتگردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے والوں کی باتیں…