سینیٹ الیکشن: ریٹرننگ افسر کے فیصلے کو 3 روز میں چیلنج کیا جاسکتا ہے، ذرائع
اسلام آباد: سینیٹ الیکشن میں ریٹرننگ افسر کے فیصلے کو 3 روز میں الیکشن کمیشن میں چیلنج کیا جاسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق اگر 6 مارچ تک سینیٹ الیکشن کے نتائج کو چیلنج نہ کیا گیا تومنتخب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا…