اداکارہ رمشا خان اور علی عباس کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟
اداکارہ رمشا خان کے لیے اگر کہا جائے وہ آئی اور شوبز انڈسٹری میں چھاگئی تو بے جا نہ ہوگا لیکن بہت ہی کم لوگوں کو ان کے نامور اداکار علی عباس کے ساتھ تعلق کا علم ہے۔
اپنے حالیہ انٹرویو میں مقبول اداکار علی عباس کا کہنا تھاکہ شاید زیادہ تر…