- الإعلانات -

Browsing Tag

Robots

سوئس ہوائی جہازوں میں روبوٹس جراثیم کا خاتمہ کریں گے

بالائے بنفشی (الٹراوائیلٹ) شعاعیں پھینکنے والے آلات سے لیس روبوٹ، سوئس ہوائی جہازوں کو جراثیم اور وائرسوں سے پاک کریں گے۔ کورونا نے دنیا بھر میں بہت سی صنعتوں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے، جن میں سیاحت اور ہوا بازی کی صنعت سرفہرست ہے۔…

لپسٹک لگانے والی روبوٹ

اسلام آباد :  غیر ضروری روبوٹس کی ملکہ کی ویڈیوز نے آج کل انٹرنیٹ پر کافی دھوم مچا رکھی ہے۔کچھ دن پہلے کی ہی بات ہے کہ لپسٹک لگانے والی روبوٹ کی ویڈیو فیس بک پر وائرل ہوئی تھی لیکن وہ ان کی کچھ ایجادات میں سے صرف ایک ہے۔چند اور ایجادات میں…

روبوٹک استری کا کامیاب تجربہ

لندن: جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں جہاں مشینوں نے انسانی زندگی میں آسانیاں پیدا کی ہیں وہیں روبوٹس نے بھی بہت سے کاموں کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔کولمبیا کے سائنسدانوں نے کپڑے استری کرنے سے پریشان افراد کے لئے ایسی روبوٹک استری تیار کی ہے جو…

روبوٹک خلائی تحقیقاتی گاڑی فیلے سے رابطہ ممکن نہیں

میونخ : ایک سال قبل سائنس دانوں نے مریخ کی سرزمین پرجب فیلے کو اتارا تو ان کی خوشی کی کوئی انتہا نہ تھی کیوں کہ پہلی دفعہ کوئی روبوٹ مریخ پر کامیابی سے اترا تھا لیکن جلد ہی ان کی خوشی دم توڑ گئی جب فیلے سے سنگنل آنا بند ہوگئے اوراب سائنس…

روبوٹ کے استعمال سے کروڑوں افراد کا روزگار ختم

واشنگٹن : امریکی  ماہرین نے کہا ہے کہ مستقبل میں ہرشعبے میں روبوٹ کے استعمال سے کروڑوں افراد کا روزگار ختم ہوجائے گا۔ ٹیکساس کی رائس یونیورسٹی کے شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ڈائریکٹر موشے واردی نے کہا کہ جدید دور مشینری کا ہے جبکہ روبوٹ…