نیب نے روز ویلٹ ہوٹل کو بند کرنے کے معاملے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا
راولپنڈی : قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے ہوٹل روز ویلٹ بند کرنے سے متعلق کیس پر کام شروع کردیا، نیب نیویارک کے ہوٹل کو 2018 میں اچانک بیچنے کےعمل کی تفتیش کرے گا۔
چئیرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال کے حکم پر نیب راولپنڈی نے روز ویلٹ ہوٹل کو بند…