ہیری اور میگھن کے حالیہ انٹرویو پر رد عمل کیلیے شاہی محل کو دباؤ کا سامنا
برطانوی شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے نسل پرستی کے دعوؤں پر رد عمل کے لیے شاہی محل کو دباؤ کا سامنا ہے۔ یہ سوالات اٹھائے جا رہے ہیں کہ کیا شاہی محل کو الزامات کی تحقیقات کرانی چاہیے؟
یہ بھی پڑھیں وائٹ ہاؤس ہیری اور میگھن کے…