سعودی شہزادی کا انتقال
ریاض : سعودی شہزادی طرفہ بنت ھذلول بن عبدالعزیز طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں، شہزادی شاہ عبدالعزیز کے 32ویں بیٹے کی بیٹی تھیں۔ خلیجی ریاست سعودی عرب کے حکمران خاندان کی ایک اور شہزادی فوت ہوگئیں، شہزادی طرفہ بنت ھذلول طویل عرصے سے کینسر…