- الإعلانات -

Browsing Tag

rozenew

حریم شاہ کے انسٹاگرام پر شیئر مردانہ ہاتھ کی گتھی سلجھ گئی

حال ہی میں معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں ایک مرد اور خاتون کا ہاتھ تھا جب کہ دیکھتے ہی دیکھتے یہ تصویر وائرل ہوئی اور تصویر میں موجود مردانے ہاتھ کو حریم کے شوہر کا ہاتھ سمجھا گیا لیکن اب اس حوالے سے…

ایسوفیگس کینسر سے برسوں قبل آگاہ کرنے والا ڈی این اے ٹیسٹ

کیمبرج: حلق اور ایسوفیگس (ٖغذائی نالی) کا سرطان بہت تکلیف دہ اور علاج میں مشکل ہوتا ہے۔ لیکن اب کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ایسا ڈی این اے ٹیسٹ بنایا ہے جو کئی برس قبل حلق کے کینسرسے خبردار کرسکتا ہے۔ اس کے لئے پہلے ایک بات…

ڈرون نہیں، وزن اٹھانے والا ’ایوی ڈرون‘

کینیڈا: ماہرین نے دو روٹر پنکھڑیوں والا ڈرون بنایا ہے جو کسی ملٹی کاپٹر سے بھی بہتر اور مؤثر ثابت ہوا ہے ۔ اسے ایویڈرون کا نام دیا گیا ہے جسے مال بردار ڈرون کہا جاسکتا ہے۔ اگرچہ اس وقت مارکیٹ میں وزن اٹھانے والے بہت سے ڈرون موجود ہیں لیکن…