برطانوی طلبا کی ریموٹ کنٹرول گاڑیاں پر دوڑیں گی
یوسٹن، ٹیکساس: اگلے سال چاند پر دو ریموٹ کنٹرول کاروں کے درمیان ریسنگ کا مقابلہ ہوگا اور دلچسپ بات یہ ہے کہ ان گاڑیوں کو برطانوی ہائی اسکول کے طلباوطالبات نے ڈیزائن کیا ہے۔
اگلے برس اکتوبر میں یہ گاڑٰیاں اسپیس ایکس کے فالکن نائن کے راکٹ کے…