ترکی میں روسی سفیر کا قتل : 5 ملزمان کوعمر قید
استنبول : انقرہ کی ایک عدالت نے ترکی میں روسی سفیر آندرے کارلوف کے قتل کے الزام میں پانچ افراد کو عمر قید کی سزا سنادی۔عدالت نے صالح یلماز کو مجرم تسلیم کرلیا کیونکہ انہوں نے میلوت میرٹ الٹینتاس کو کارلوف کے قتل کا حکم دیا تھا۔
عدالت نے…