پیپلز پارٹی صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ تسلیم نہیں کرتی: کائرہ
لاہور: پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ تسلیم نہیں کرتی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نےکہا کہ ضمنی الیکشن، سینیٹ اور چیئرمین سینیٹ کے الیکشن نے حکومت کی…