’سینیٹ میں کامیابی وزیراعظم پراعتماد کامنہ بولتا ثبوت ہے‘
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سینیٹ میں صادق سنجرانی اور مرزا آفریدی کی کامیابی کو وزیراعظم پر اعتماد کا منہ بولتا ثبوت قرار دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے نومنتخب چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کو…