- الإعلانات -

Browsing Tag

safdar

کیپٹن (ر) صفدر کا کورونا ٹیسٹ تیسری بار بھی مثبت آگیا

ن لیگ کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کا کورونا ٹیسٹ تیسری بار بھی مثبت آگیا۔ خیال رہے کہ 9 نومبر کو سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کیپٹن ریٹائرڈ محمد…