- الإعلانات -

Browsing Tag

Sahbazsarif

شہباز شریف کو بکتر بند میں لانے کا معاملہ، سیکرٹری داخلہ پنجاب ذاتی حیثیت میں طلب

لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کو بکتر بند گاڑی میں عدالت لانے کے خلاف درخواست پر سیکرٹری داخلہ پنجاب اور ایس پی سیکیورٹی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے