- الإعلانات -

Browsing Tag

Sahiwal

ساہیوال: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے 2 خواتین اور 6 ماہ کے بچے کی لاشیں برآمد

ساہیوال: تھانہ غلہ منڈی کے علاقے میں ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے گھر سے 2 خواتین اور 6 ماہ کے ایک بچے کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق گھر سے بدبو آنے پر ہمسائیوں نے پولیس کو اطلاع دی، پولیس گیٹ کا تالا توڑ کر گھرمیں داخل ہوئی تو اندر دو…

ساہیوال: مبینہ پولیس مقابلے میں ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آکر 2 ڈکیت ہلاک

ساہیوال ڈیرہ رحیم ڈویژن کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آکر دو ڈکیت ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 مسلح ملزمان شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوئے تاہم 112 نائن ایل کے قریب پولیس…

ساہیوال: نہر میں ڈوبنے والی کار سے 2 لاشیں نکال لی گئیں

ساہیوال: گزشتہ رات نہر میں گرنے والی کار سے دو لاشیں نکال لی گئیں۔ ریسکیو 1122 کا کہنا ہےکہ گزشتہ رات ساہیوال میں موٹرسائیکل کو بچاتے ہوئے ایک کار نہر لوئر باری دوآب میں جاگری جس میں 6 افراد سوار تھے۔ ریسکیو کے مطابق حادثے کے بعد ایک راہ…

ساہیوال میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک، 2 فرار

ساہیوال میں مبینہ پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک جبکہ دو فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پاکپتن بائی پاس کے قریب 5 موٹر سائیکلوں پر سوار ڈاکو کار سوار سے نقدی لوٹ کر فرار ہوئے۔ اطلاع پر پولیس نے ناکہ بندی کر دی تاہم روکنے کی کوشش پر ڈاکوؤں نے…

ساہیوال میں بس ہوسٹس سے مبینہ زیادتی

ساہیوال میں نوجوان نے لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی بس ہوسٹس ہے، اس کی چند روز قبل فون پر نعیم سے دوستی ہوئی جس کے بعد ملزم نعیم لڑکی کوبہلا پھسلا کر راوی کے علاقے میں لے گیا اور زیادتی کا نشانہ…

ساہیوال: نامعلوم افراد نے اسکول کو آگ لگا دی، پرنسپل روم سمیت لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

ساہیوال میں نامعلوم افراد نے بوائز ہائی اسکول کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں لیبارٹری اور پرنسپل روم جل کر خاکستر ہو گیا۔ پولیس کے مطابق 97سکس آر کے بوائز اسکول میں رات گئے نامعلوم افراد نے تالے توڑ کر لیبارٹری میں موجود 16 کمپیوٹرز، فرنیچر…

ساہیوال: مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار

ساہیوال میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس کے مطابق دو ڈاکو تھانہ غلہ منڈی کے علاقے سے واردات کر کے فرار ہو رہے تھے کہ پولیس کے پیچھا کرنے پر جھال روڈ نہر ایل بی ڈی سی پل کے قریب ڈاکوؤں نے…

ویڈیو: ساہیوال میں دنیا کے سب سے بڑے قلمی قرآنی نسخے کی نمائش

ساہیوال میں دنیا کے سب سے بڑے قلمی قرآنی نسخے کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ قرآن پاک کے قلمی نسخے کی نمائش کا افتتاح آرٹس کونسل میں ڈپٹی کمشنر ساہیوال واجد علی شاہ نے کیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق 41 فٹ لمبا اور 8 فٹ چوڑا قرآن پاک کا یہ…

ساہیوال: بینک لوٹ کر بھاگنے والے چار ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ساہیوال میں بینک لوٹنے کی بڑی واردات کرنے والے چار ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے۔ ساہیوال کے مڈھالی روڈ پر چار ڈاکوؤں نے نجی بینک میں واردات کی، ڈاکو کالے رنگ کی گاڑی میں آئے اور بینک کے باہر کھڑے گارڈ کو اندر لے جاکر تشدد کا نشانہ…

پلاٹ کا تنازع، دو بھائیوں نے سگے بھائی پر پیٹرول چھڑ ک کر آگ لگادی

ساہیوال اڈہ گیمبر کے قریب پلاٹ کے تنازع پر دو بھائیوں نے اپنے سگے بھائی پر پیٹرول چھڑک کر جلا ڈالا۔ پولیس کے مطابق بھائیوں کے مابین پلاٹ کے تنازع پر جھگڑا ہوا جس پر دو بھائیوں نے تیل چھڑک کر اپنے تیسرے بھائی طارق کمال کو جلا ڈالا اور فرار…

شادی کی تقریب میں چچاکی فائرنگ سے بھتیجا ہلاک

ساہیوال: نواحی گاؤ ں میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق شادی کی تقریب میں چچا نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گولی اس کے 24 سالہ بھتیجے کو جالگی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر…

ویڈیو: پیٹرول پمپ پر ڈکیتی، ڈاکو کیش کا ڈبہ ہی لے اڑے

ساہیوال: پیٹرول پمپ پر ڈکیتی کی واردات ہوئی جس میں ڈاکو کیش کا ڈبہ اٹھاکر رفو چکر ہوگئے۔ ہڑپہ ریلوےاسٹیشن کے قریب واقع پیٹرول پمپ پرڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 3 موٹرسائیکل سوار پیٹرول پمپ پرآئے جن میں سے…

ساہیوال میں شادیاں کر کے سفید پوش خاندانوں کو لوٹنے والے گروہ کا انکشاف

ساہیو ال میں شادیاں کرکے سفید پوش خاندانوں کو لوٹنے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق فیصل احسن نامی شخص سادہ لوح خاندانوں میں شادیاں کرتا اور ان سے طلائی زیورات اور بھاری رقم ہتھیاتا، اس کام میں وہ اکیلا نہیں بلکہ اس کا بیٹا اور…

ساہیوال میں درختوں کی کٹائی پر جھگڑا، پولیس اہلکار کا لڑکی پر تشدد

ساہیوال میں پولیس اہلکار نے لڑکی کو تشددکا نشانہ بنا ڈالا۔ ذرائع کے مطابق کانسٹیبل عامر شہزاد نے درختوں کی کٹائی کے معاملے پر جھگڑےکے دوران خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ڈی پی او ساہیوال کاشف اسلم نے…

ساہیوال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وکیل جاں بحق

ساہیوال: الفجر گارڈن میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک وکیل کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ایڈووکیٹ چوہدری مظفر بچوں کو اسکول چھوڑ کر واپس آرہے تھے کہ راستے میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ کردی۔ پولیس کا کہنا…

ساہیوال اور اوکاڑہ کے 35 اسکولوں کے اساتذہ کا کورونا مثبت آگیا

ساہیوال اور اوکاڑہ کے اسکولوں میں 35 اساتذہ کا کورونا مثبت آ گیا جس کے بعد کمشنر ساہیوال نے اسکول بند کرنے کی سفارش کر دی۔ کمشنر ساہیوال نادر چٹھہ کے مطابق علاقے میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے اس حوالے سے ایک فہرست جاری کی گئی ہے جس میں…