پارلیمانی بورڈ نے مجھے سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا: سیف اللہ ابڑو
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سیف اللہ ابڑو کا کہنا ہے کہ انہیں سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا فیصلہ پارٹی کا ہے۔ سیف اللہ ابڑو نے کہا کہ مجھے سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا فیصلہ وزیر اعظم کی سربراہی میں پارلیمانی بورڈ میں ہوا اور یہ فیصلہ پارٹی کا ہے۔ انہوں…