- الإعلانات -

Browsing Tag

Sajal Ali

ہالی وڈ فلم کی پیشکش کو بولڈ سین کی وجہ سے قبول نہیں کیا: سجل علی

اداکارہ سجل علی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ہالی وڈ سے فلم میں مرکزی کردار کی پیشکش کی گئی تھی۔ حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں سجل علی نے کہا کہ ہالی وڈ کے ایک بڑے پراجیکٹ کے لیے مجھ سے رابطہ کیا گیا تھا، فلم کی کہانی کافی دلچسپ تھی لیکن…

بھارت میں بھی سجل کی خوبصورتی کے چرچے

اداکارہ سجل علی کی خوبصورتی سے بالی وڈ کی سینئر اداکارہ شبانہ اعظمی بھی متاثر ہوگئیں۔ انسٹاگرام پر سجل علی کی جانب سے ایک تصویر شیئر کی گئی جس میں اداکارہ کو گہرے پنک خوبصورت لباس کے ہمراہ سلور جیولری پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ کی…

ڈانس ویڈیو: سجل علی غیر اخلاقی لباس پہننے پر شدید تنقید کی زد میں

پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی بھی غیر اخلاقی لباس زیب تن کرنے پر مداحوں کی تنقید کا شکار ہو گئیں ۔ سوشل میڈیا پر سجل اور صبور علی کے مشترکہ دوست عمیر قاضی کی سنگیت پروگرام کی ویڈیو اور تصاویر خاصی وائرل ہو رہی ہیں جس میں سجل علی کو…

سجل اور احد کی ویب سیریز ’دھوپ کی دیوار‘ کا پہلا ٹیزر جاری

پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی مقبول ترین اداکار جوڑی سجل اور احد کی ویب سیریز ’دھوپ کی دیوار‘ کا پہلا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ سجل اور احد متعدد ڈراموں میں ایک ساتھ نظر آچکے ہیں لیکن اس بار ان دونوں کو جلد ویب سیریز 'دھوپ کی دیوار' میں…

جمائما نے سجل علی کو جنوبی ایشیا کی اسکرین لیجنڈ قرار دے دیا

وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ اور فلم پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستانی اداکارہ سجل علی اور بالی وڈ اداکارہ شبانہ اعظمی کو 'اسکرین لیجنڈز' قرار دے دیا۔ ٹوئٹر پر سجل علی اور شبانہ اعظمی کے ساتھ لی گئی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں…

ہالی وڈ میں انٹری پر سجل علی کو ساتھی فنکار وں کی مبارکباد

پاکستانی اداکارہ سجل علی کی جمائما گولڈ اسمتھ کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’واٹس لوو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ‘ میں کام کیے جانے کے حوالے سے تصدیق سامنے آنے کے بعد مداحوں کی جانب سے اداکارہ کو مبارکباد دیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ سجل علی کی بہن اور…

سجل علی ہالی ووڈ میں انٹری کیلئے تیار؟

لندن: پاکستان شوبز انڈسٹری اور بالی ووڈ میں کمال دکھانے کے بعد اب سجل علی ہالی ووڈ میں اپنی اداکاری کے جلوے دکھائیں گی۔بی بی سی ایشین نیٹ ورک کے نامہ نگار ہارون رشید کے مطابق سجل علی اس وقت وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ…

سجل اوراحد رضا میرکا فوٹوشوٹ مداحوں کوبھا گیا

کراچی: دلکش اداکارہ سجل علی اوراداکاراحد رضا میرکے فوٹوشوٹ پرمداح سوشل میڈیا پرخوب چرچے کررہے ہیں۔ سجل اوراحد رضا میرکی جوڑی کو مداح خوب سراہتے ہیں اوران کی جانب سے پوسٹ کی گئی نئی نئی تصاویر کے مداح دیوانے بھی ہیں۔ دونوں نے مداحوں کو ایک…

سجل علی نے بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

کراچی: پاکستان کی مشہور اداکارہ سجل علی کو فلم اور ٹی وی کے لیے متاثر کن کارکردگی پر دبئی میں بین الاقوامی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ڈسٹنکٹف انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ (DIAFA) کے چوتھے ایڈیشن کی تقریب دبئی میں منعقد کی گئی جس میں دنیا بھر سے…

سجل علی کے نام ایک اوربڑا اعزاز

پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی کی اداکاری اورخوبصورتی کے مداح دیوانے ہیں۔ مداح ان کو اسی لیے سوشل میڈیا پربھی فالو کرتے ہیں تاکہ انہیں ان کے لائف اسٹائل اوراُن کے آنے والے پراجیکٹس کے بارے میں پتہ چل جائے۔اسی طرح اداکارہ نے اپنے چاہنے…