سکھر: مال بردار ٹرین حادثے کا شکار، ٹرین شیڈول متاثر
سکھر: سمہ سٹہ کے قریب کوئلے سے بھری مال گاڑی ٹریک سے اترگئی، حادثے کے بعد ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق حادثہ بہاولپور کے علاقے سمہ سٹہ کے قریب اس وقت پیش آیا جب یوسف والا جانے والی مال گاڑی کی تین بوگیاں ٹریک…