سعودی عرب : ملازمین کو تنخواہ اب کیسے ملے گی؟
ریاض : سعودی عرب کے بینکوں میں رقوم کی منتقلی کے نئے نظام کے تحت ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کا مسئلہ درپیش ہے جس کے باعث ملازمین شش و پنج کا شکار ہیں۔
اس حوالے سے بینکوں کے مابین رقوم کی منتقلی کے نئے نظام سریع کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ…