شین وارن کا سابق پاکستانی کپتان سلیم ملک پر 1994 میں رشوت کی پیشکش کا الزام
سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن نے الزام لگایا ہےکہ پاکستان کے سابق کپتان سلیم ملک نے انہیں 1994 میں ٹیسٹ میچ میں خراب کارکردگی دکھانے پر لاکھوں ڈالرز کی رشوت کی پیشکش کی۔ شین وارن نے اپنی ایک دستاویزی فلم ‘شین’ میں دعویٰ کیا ہے کہ 1994 کےکراچی ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن سلیم ملک […]