ثمن ذوالفقار کو پاکستان کی پہلی خاتون کرکٹ میچ ریفری ہونے کا اعزاز
پاکستان کی پہلی خاتون کرکٹ میچ ریفری ثمن ذوالفقار نے نیشنل ویمن ٹی ٹونٹی چمپئن شپ میں اپنے فرائض انجام دینا شروع کر دیئے۔جمعہ کو نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کی پہلی خاتون میچ ریفری کی حیثیت سے کام کرنا میرے لئے اعزاز کی…