- الإعلانات -

Browsing Tag

Sanajaved

اداکارہ آمنہ ملک نے ثنا جاوید کے بعد دیگر اداکاراؤں کی اصلیت بے نقاب کر دی

اداکارہ آمنہ ملک نے شوبز انڈسٹری کے حالیہ تنازع پر کھل کر بات کی اور پاکستان کی صف اول کی اداکاراؤں سے متعلق چند انکشافات کیے ہیں۔ گزشتہ کچھ روز میں اداکارہ ثنا جاوید کے خلاف کئی میک اپ آرٹسٹس اور ماڈلز سامنے آئیں جنہوں نے یہ الزام عائد…

ثناء جاوید پر بدتمیزی کے الزامات، شعیب ملک بھی بول پڑے

اداکارہ ثناءجاوید پر مختلف اداکاراؤں اور میک اپ آرٹسٹ کی جانب سے بدسلوکی کے الزامات سامنے آنے کے بعد قومی کھلاڑی شعیب ملک بھی میدان میں آ گئے ہیں۔ شعیب ملک نےسوشل میڈیا پر پیغام شیئر کرتے ہوئے ثناء جاوید کے ساتھ اپنے تجربے کا ذکر کیا،…

ثناء نے واش روم تک استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی: اکرام گوہر اداکارہ پر برس پڑے

ماڈل گرل منال سلیم کے بعد میک اپ آرٹسٹ اکرام گوہر نے بھی اداکارہ ثناء جاوید کے رویے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ آرٹسٹ اکرام گوہر نے ثناء جاوید اور اپنی تصویر شیئر کی اور طویل پوسٹ میں اداکارہ کو کھری کھری سنادی۔ اکرام گوہر نے اپنی پوسٹ…

کرئیر کے آغاز پر ہی اتنی کامیابیاں سمیٹ لوں گی اس کی ہرگز توقع نہیں تھی ‘ثنا جاوید

خوبرو اداکارہ ثنا جاوید نے کہا ہے کہ کرئیر کے آغاز پر ہی اتنی کامیابیاں سمیٹ لوں گی اس کی ہرگز توقع نہیں تھی ،لگن اور مستقل مزاجی سے کام کرتی ہوںاوریہی میری کامیابی ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ میری ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے کہ ہر…

اداکارہ ثناء جاوید کی منگنی کا دلچسپ واقعہ

حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی جوڑی اداکارہ ثناء جاوید اور گلوگار عمیر جسوال کی منگنی کے روز ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا۔ ثناء جاوید نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک خوبصورت تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے گلے میں گلاب کا…