’ہمیشہ حجاب کروں گی‘ بگ باس گرل نے ثناء خان سے متاثر ہوکر شوبز چھوڑ دیا
بالی وڈ کی سابقہ اداکارہ ثناء خان سے متاثر ہوکر بھارتی ٹی وی شخصیت نے شوبز چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
معروف رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 11 میں شامل ہونے والی مہ جبیں صدیقی نے حال ہی میں انسٹاگرام پر طویل پوسٹ شیئر کرتے ہوئے شوبز سے کنارہ کشی…