صنم سعید ائیرپورٹ پر کوروناکے خلاف ناکافی سہولیات پر ناراض
ماڈل و اداکارہ صنم سعید نے کراچی اور لاہور کے ائیر پورٹ پر کورونا کے خلاف ناکافی سہولیات پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز اداکارہ صنم سعید نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ بہت عجیب لگتا ہے جب آپ ائیرپورٹ پر کسی قسم کی ٹمپریچر چیکنگ نہ دیکھیں…