سعودی اور امریکی فضائیہ کی مشقیں، جدید طیاروں کی گھن گرج، دشمن کی نیندیں حرام
ریاض: امریکی اور سعودی فضائیہ کی مشترکہ جنگی مشقیں ہوئیں جن میں مملکت کے ایف 15 ایس اے جہاز جبکہ امریکا کے بی 52 اسٹراٹیجک طیاروں نے حصہ لیا۔ سعودی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کی مشترکہ فضائی مشقوں میں فضائیہ کے خصوصی دستوں نے…