سعودی عرب کے تجارتی جہاز پر بارودی کشتی کا حملہ
بارودی کشتی کو جہاز کے قریب پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کر دیا گیا، تاہم بارودی ٹکڑے لگنے سے جہاز کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔ سعودی عرب کی سمندری حدود میں ایک تجارتی جہاز پر بارودی کشتی کا حملہ ناکام ہو گیا ہے۔ تاہم بارودی کشتی کے ٹکڑے گرنے سے…