سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا تاریخی دورۂ ترکی!
سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان تاریخی دورے کے لیے ترکی آئے، جہاں ترک صدر طیب رجب اردوان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
یاد رہے کہ2018ء میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کےترکی میں قتل کے بعد یہ سعودی ولی عہد کا پہلا دورۂ ترکی تھا، جمال!-->!-->!-->…