- الإعلانات -

Browsing Tag

saudigovernement

5 سے 11 سال کے بچوں کی کورونا ویکسینیشن

ریاض: سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پانچ سے گیارہ سال کے بچوں کی کورونا ویکسینیشن ممکن ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی کا کہنا ہے کہ 5 سے گیارہ سال کی عمر کے بچوں کو کورونا وائرس سے تحفظ کے لیے

سعودی حکومت کی رعایت، غیرملکیوں کو مزید مہلت مل گئی!

ریاض: سعودی عرب میں مقامیوں کے نام سے اپنا کاروبار چلانے والے غیرملکیوں کو اصلاح کے لیے مزید 6 ماہ کی مہلت مل گئی تاکہ وہ حکومتی آفر سے فائدہ اٹھا سکیں۔ سعودی وزارت تجارت نے انسداد تجارتی پردہ پوشی قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو دی گئی…

حج انتظامات ، سعودی حکومت نے تیاریاں شروع کردیں

مکرمہ: سعودی حکومت نے حج سیزن کے لیے تیاریاں شروع کردیں ، اس سلسلے میں 13اسپتال مخصوص کئے جائیں گے جب کہ تمام حجاج کوکھانا انکے کمروں میں ہی پہنچایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت صحت کی جانب سے حج سیزن کے لیے تیاریاں شروع کردی گئیں…

سعودی عرب میں عیدالفطر کے حوالے سے اہم اعلان

ریاض: سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ عید الفطر کے موقع پر کسی بھی تقریب میں 20 سے زائد افراد کے اجماع کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ سعودی عرب میں وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے خبردار کیا ہے کہ کوروناوائرس کے پیش نظر بیس سے زائد…

سعودی حکومت نے تجارتی مراکز کیلئے نیا حکم جاری کردیا

ریاض : سعودی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے سد باب کیلئے مارکیٹوں اور بازاروں کھولنے سے متعلق نئے احکامات جاری کردیئے، جس کے تحت ایس اوپیز پر مکمل عمل درآمد کے ساتھ تجارتی مراکز کو کھولا جاسکتا ہے۔ سعودی وزارت تجارت کے ترجمان…

سعودی حکومت نے سرحدیں کھولنے کا اعلان کردیا، بڑی پابندی ختم

ریاض : سعودی عرب میں شہریوں کے لیے بیرون ملک سفر پر عائد پابندی ختم کردی گئی ہے، ویکسی نیشن کرانے والے شہریوں کو سفر کی اجازت ہوگی۔ اس حوالے سے سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ پیر17 مئی 2021 سے سعودی عرب کے ایئر پورٹس، بندرگاہیں اور بری…

سعودی عرب: خواتین سمیت ہزاروں شہریوں کیلئے نوکریاں!

ریاض: سعودی عرب میں خصوصی پروگرام ‘تمھیر’ کے تحت گزشتہ ماہ خواتین سمیت سعودی شہریوں کو 25 ہزار سے زائد نوکریاں فراہم کی گئیں۔ سعودی ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ فنڈ (ھدف) کے تمھیر پروگرام کے تحت پلیسمینٹ سروسز کے ذریعے مارچ کے دوران نجی شعبوں میں…

کوروناوائرس: سعودی حکومت کی نئی پابندیوں کے حوالے سے وارننگ جاری!

ریاض: سعودی حکومت نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ عید کی شاپنگ مصروف اوقات میں نہ کریں جبکہ مالز اور تجارتی مراکز پر سخت پابندیاں عائد کرنے کا انتباہ جاری کردیا۔ سعودی وزارت تجارت نے خبردار کیا ہے کہ اگر احتیاطی تدابیر کا خیال نہیں رکھا گیا…

سعودی حکومت کی مقامی اور غیرملکیوں کیلئے سخت وارننگ!

ریاض: سعودی عرب میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر حکومت نے مقامی اور غیرملکیوں کے لیے انتباہ جاری کیا جس میں احتیاطی تدابیر پر ہر صورت عمل کرنے کا حکم دیا گیا ہے مملکت میں 7 ماہ بعد پہلی بار کورونا کے نئے مصدقہ کیسز 700 کی حد سے…

اقاموں سے متعلق سعودی حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

ریاض: سعودی عرب میں اقاموں کے سہ ماہی اجرا اور تجدید کے فیصلے پر عمل درآمد کرانے کے لیے حکومت کا اہم اقدام سامنے آیا، 5 اداروں کو رابطہ مہم کی اجازت دے دی گئی۔ سعودی وزیرداخلہ سہ ماہی اقاموں کے اجرا و تجدید پر عمل درآمد کی تاریخ متعین…

سعودی حکومت کا خواتین کے لئے اہم اعلان

ریاض : سعودی حکام نے 18 برس سے زائد عمر کی خواتین کو بغیر سرپرست نام تبدیل کرانے کی اجازت دے دی۔ خلیجی ریاست سعودی عرب نے شہزادہ محمد بن سلمان کے وژن 2030 کے تحت خواتین کو بغیر سرپرست اپنا نام تبدیل کرانے کی اجازت دی ہے تاہم محکمہ سول…