- الإعلانات -

Browsing Tag

sawat

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخواہ کے…

سوات میں بڑھتی ڈکیتیوں کے پیچھے ’سازش‘ کا انکشاف

سوات: خیبرپختون خواہ کے مالا کنڈ ڈویژن کے علاقے وادی سوات میں بڑھتی ہوئی ڈکیتی کی ورداتوں کے حوالے سے اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔ سابق رکن قومی اسمبلی اور ضلع مردان کے سابق ناظم حمایت اللہ خان نے دعویٰ کیا کہ سوات میں سیاحوں کے ساتھ پیش…

سوات میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے سیاحوں کو لوٹ لیا

سوات کے علاقے مدین میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے سیاحوں کو لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق سوات کے پر فضا مقام مدین کے علاقے قندیل میں موٹر سائیکل سواروں نے سیاحوں کی وین کو روک کر اسلحہ کے زور پر انہیں لوٹا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکو سیاحوں سے…

سوات میں قائم نواز شریف کڈنی اسپتال کا نام تبدیل کر دیا گیا

سوات میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے نام سے منسوب کڈنی اسپتال کا نام تبدیل کر دیا گیا۔ سیکرٹری صحت خیبرپختونخوا کی جا نب سے نواز شریف کڈنی اسپتال کا نام تبدیل کرنے کے حوالے سے مراسلہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ مراسلے میں بتایا گیا ہےکہ نواز…

’ابوبچاؤ ڈرامےکی ناکامی کے بعدآج سوات میں نیا ڈرامہ ہوگا‘

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) پر برس پڑے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ابو بچاؤ ڈرامےکی ناکامی کے بعد آج مسترد سیاسی…

مریم اورنگزیب کی سوات میں تفریح کی ویڈیو وائرل

حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے سوات میں جلسے سے قبل مریم اورنگزیب کی سوات میں تفریح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں مریم اورنگزیب کو سوات میں زپ لائن کے مزے لیتے دیکھا…

پی ڈی ایم آج سوات میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) آج سوات میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔ سوات کے گراسی گراؤنڈ میں ہونے والے جلسے سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف سمیت دیگر قائدین خطاب…

سوات، مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات، مینگورہ اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.9 اور گہرائی 138 کلومیٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز کوہِ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔…

سوات کے علاقے نجیگرام سے بدھ مت دور کے 2 ہزار سال پرانے آثار برآمد

سوات کے علاقے نجیگرام میں بدھ مت دور کے 2 ہزار سال پرانے آثار ملے ہیں جس کے بعد صوبائی حکومت نے کھدائی کا کام شروع کردیا۔ وادی سوات مختلف تہذیبی، ثقافتی اور سماجی اقدار کا گہوارہ رہا ہے، یہاں پر بدھ مت اور کشان دور کے اثار مختلف علاقوں میں…

چوری کے الزام میں گرفتار تین خواتین پر پولیس تشدد کی ویڈیو وائرل

سوات کے علاقے سیدو شریف میں پولیس نے چوری کے الزام میں گرفتار 3 خواتین کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ سوات کے علاقے سیدو شریف میں پولیس نے کارروائی کرتے ہو ئے 3 خواتین کو چوری کے الزام میں گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار خواتین کا تعلق بنوں…

سوات موٹروے فیز II؛ 20 ارب کا منصوبہ ایکنک کو بھجوا دیا

اسلام آباد: سی ڈی ڈبلیو پی نے سوات موٹروے فیز II کی اراضی کے حصول کیلیے 20 ارب روپے کا منصوبہ حتمی منظوری کے لیے ایکنک کوبھجوا دیا۔ ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان کی زیر صدارت اجلاس میں توانائی، فزیکل پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ ،سائنس اینڈ…

سوات: بیوی کو منانے کیلیے جانے والے شوہر نے سسر اور سالی کو قتل کر دیا

سوات کے علاقے مینگورہ میں ناراض بیوی کو منانے کے لیے سسرال جانے والے شوہر کی فائرنگ سے سسر اور سالی جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ناراض بیوی کو منانے کے لیے سسرال جانے والے شوہر نے تکرار پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں اس کا سسر اور…

سوات،پولیس پرفائرنگ کرنے والے ملزمان گرفتار،اسلحہ وچرس برآمد

پشاور (نیوز ڈئسک):تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات 9بجے پولیس سٹیشن کانجو کے رائیڈر سکواڈ کے اہلکاران کانسٹیبل عابد خان اور ہیڈ کانسٹیبل محمد رحمان لنک روڈ کانجو دمغار میں گشت پر مامور تھے کہ چندنامعلوم افراد نے ان پرفائرنگ کی جس کے نتیجے میں…

سوات میں 2 ریموٹ کنٹرول دھماکے، ایک اہلکار ہلاک

مینگورہ: سوات کے شہر مینگورہ کی وادی کالام میں سڑک کنارے یکے بعد دیگرے 2 ریموٹ کنٹرول دھماکوں کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق تحصیل کالام کے نواحی علاقے باہان میں دوپہر 2 بجے سیکیورٹی فورسز کی…

سوات: ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے دو پولیس اہلکار زخمی

سوات میں سڑک کنارے ریموٹ کنٹرول بم سے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا ، دھماکے سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق دھماکا سوات میں کالام کے علاقہ مانکیال میں کیا گیا، جہاں سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم سے پولیس موبائل کو نشانہ…