- الإعلانات -

Browsing Tag

schools

متحدہ عرب امارات، نئے تعلیمی سال اور اسکول کھولنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات کی سرکاری کمیٹی نے 80 فیصد شہریوں کی ویکسینیشن کا ہدف مکمل ہونے پر بچوں کے اسکول کھولنے کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ابو ظہبی ایمرجنسی ، بحران اور آفات کمیٹی نے جمعرات کے روز نئے تعلیمی سال 2021-2022 اور بچوں…

روس کے اسکول میں قیامت صغریٰ، وحشیوں نے طالب علموں کو خون میں نہلادیا

ماسکو: روسی شہر کازان میں دلخراش واقعہ رونما ہوا ہے، جہاں مسلح افراد نے اسکول پر حملہ کردیا ہے۔ فائرنگ کا واقعہ جنوب مغربی روس کے شہر کازان میں میں پیش آیا ہے، جہاں مسلح افراد نے ایک اسکول پر اندھا دھند فائرنگ کی ہے، فائرنگ کے نتیجے میں…

اسکولوں میں بچوں کے امتحانات کا شیڈول جاری

لاہور : پنجاب کے 13 اضلاع کے اسکولوں میں پہلی سے آٹھویں جماعت کے پچاس لاکھ سے زائد بچوں کا امتحان 7 جون سے لیا جائے گا۔ پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے صوبے کے 13 اضلاع کے اسکولوں میں بچوں کے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا ، جس کے تحت پہلی سے…

’تعلیمی ادارے بند ہوں گے یا نہیں؟ فیصلہ وزراء اور این سی او سی حکام کریں گے‘

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کی تیسری لہر کے باعث تعلیمی ادارے بند ہوں گے یا نہیں؟ فیصلہ این سی او سی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ شفقت محمود نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ تعلیم اور صحت کے وزراء کی منگل کو این…

کئی ماہ بعد اسکول جانے والے بچے کو پہلے ہی روز گھر بھیج دیا گیا

برطانیہ میں لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد پہلے روز اسکول جانے والے طالب علم کو بالوں کے اسٹائل کی وجہ سے آئسولیشن میں بھیج دیا۔ تیرہ سالہ لیالن ہاگ نامی طالب علم 6 ماہ لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد پہلے روز تیار ہوکر اسکول پہنچا تو انتظامیہ نے اُسے…

سندھ کے علاوہ ملک بھر میں تعلیمی ادارے معمول کےمطابق کھل گئے

سندھ کے علاوہ آج سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھل گئے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےگزشتہ ہفتے اعلان کیا تھا کہ یکم مارچ سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق ہفتے میں 5 روز تک کھلے رہیں گے۔ وفاقی حکومت کے فیصلے کے…

یکم مارچ سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کیا ہے کہ یکم مارچ سے ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے ہفتے میں 5 روز کھلیں گے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں ملک بھر کے تعلیمی ادارے یکم مارچ سے ہفتے میں 5 روز کھولنے کا اعلان…

ملک بھر میں اسکولز کھل گئے، پرائمری سے آٹھویں تک بھی تعلیمی سلسلہ بحال

ملک بھر میں آج سے پرائمری سے آٹھویں تک کے اسکول بھی کھل گئے۔ تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کو کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کا پابند کیا گیا ہے جس کے تحت اسکولوں کے داخلی دروازے پر واک تھرو جراثیم کش اسپرے گیٹ نصب کیے گئے ہیں جب کہ اسکولوں کے…

‘تعلیمی اداروں نے کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کیا تو فوری بند کر دیں گے’

لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں نے کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کیا تو فوری بند کر دیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ لاہور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح پورے صوبے…

تعلیمی ادارے کھل گئے، نویں تا بارہویں جماعت کا تعلیمی سلسلہ بحال

ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر کے سبب تقریباً 2 ماہ تک تعلیمی ادارے بند رہنے کے بعد نویں سے بارہویں جماعت تک تعلیمی سلسلہ آج بحال ہو گیا۔ کورونا کی دوسری لہر میں تعلیمی ادارےبند ہونے کے بعد 26 نومبر سے 24 دسمبر اور پھر 11 سے18 جنوری تک آن…

پنجاب میں بھی اسکول 25 جنوری کے بجائے یکم فروری سے کھلیں گے

پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ صوبے میں پرائمری تا ایلیمنٹری اسکول 25 جنوری کی بجائے یکم فروری سے کھلیں گے۔ ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ کورونا کی صورتحال روزانہ کی بنیادوں پر مانیٹر کر رہے ہیں، اساتذہ، طلبہ اور والدین کی…

ملک بھر میں اسکول کھولے جائیں گے یا نہیں؟ فیصلہ آج ہو گا

موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد 11 جنوری سے ملک بھر کے اسکول کھولے جائیں گے یا نہیں؟ فیصلہ آج ہو گا۔ ملک بھر میں اسکول کھولنے یا مزید بند رکھنے سے متعلق فیصلہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں کیا جائے گا، اسکول کھولنے یا بند رکھنے سے…

اسکول کب سے کھلیں گے ابھی کہنا مشکل ہے: سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ اسکول کب سے کھلیں گے اس حوالے سے ابھی کچھ کہنا مشکل ہے۔ وزیر تعلیم سندھ نے بتایا کہ 25 جنوری سے پرائمری اسکول کھولنے کی تجویز آئی ہے جبکہ سیکنڈری اسکول فروری کے پہلے ہفتے میں کھولننے کی تجویز سامنے آئی…

4 جنوری سے تمام اسکول نہیں‌ کھلیں‌ گے، برطانوی وزیر تعلیم کا اعلان

برطانیہ کے وزیرتعلیم نے کہا ہے کہ چار جنوری سے مخصوص علاقوں میں اسکول نہیں کھولے جائیں گے۔برطانوی پارلیمنٹ کے اجلاس میں وزیرتعلیم گیون ولیمسن نے اسکول کھلنے کی تفصیلات اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہ کیا۔گیون ولیمسن نے بتایا کہ ’لاک…

سعید غنی نے آئندہ سال جنوری میں بھی تعلیمی ادارے نہ کھلنے کا عندیہ دے دیا

صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم و محنت سعید غنی نے آئندہ سال جنوری میں بھی تعلیمی ادارے نہ کھلنے کا عندیہ دے دیا۔ صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کورونا کی صورتحال دیکھ کر نہیں لگتاہے کہ اسکولز جنوری میں بھی کھولے جا سکیں…

دہشت گرد تنظیم بوکو حرام نے 300 زائد اسکول کے لڑکوں کو اغوا کرلیا

دہشت گرد تنظیم بوکو حرام نے شمال مغربی نائیجیریا میں سیکڑوں اسکول کے طلبہ کے اغوا کی ذمہ داری قبول کرلی۔ کن کارا کے اسکول میں جمعے کے روز موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے دھاوا بول دیا تھااور حملہ آوروں کا سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کا…