سعودی عرب : خاتون اسکول ٹیچر کا طالبات کو مبارکباد دینے کا نیا طریقہ
ریاض : سعودی عرب میں بریدہ کی خاتون اسکول ٹیچر فاطمہ العمر نے گھر گھر جاکر طالبات کو ان کی کامیابی کی مبارکباد دے کر نئی روایت قائم کی ہے۔
فاطمہ العمر اپنے ہمراہ “مکی ماؤس” کا تحفہ بھی لے کر گئیں۔ انہوں نے طالبات کے گھروں پر جا کر انہیں…