- الإعلانات -

Browsing Tag

Science and technolog

ماہرشیفس نے دنیا کی سب سے لمبی چاکلیٹ اکلیئرز پیسٹری بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔

دنیا کے کئی ممالک اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروانے کے لئے نت نئے اور انوکھے ریکارڈ بناتے ہیں۔ بیلجئیم میں بھی ایسے ہی کئی ماہرشیفس نے اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروانے کے لئے دنیا کی سب سے لمبی چاکلیٹ اکلیئرز…

گوگل نے بڑی تبدیلی کر دی

ریو اولمپکس 2016کا برازیل میں رنگا رنگ تقریب کے ساتھ آغاز ہو چکا ہے اور اس موقع پر عالمی شہرت یافتہ سرچ انجن گوگل نے بھی اپنا نیا ڈوڈل جاری کردیا ہے۔برازیل کے شیر ریو ڈی جنیرو میں منعقد ہونے والے اِس اولمپک مقابلے میں اٹھائیس مختلف کھیل…

موبائل فون پر مصروف شخص جیسے ہی سڑک کے قریب پہنچے گا تو۔۔۔! ماہرین کی زبردست ایجاد

ڈرائیونگ کے دوران یا سڑک پر چلتے ہوئے موبائل فون کا استعمال ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے ساتھ ساتھ جان لیوا بھی ثابت ہوتا ہے ،تاہم آسٹریلیا میں اس مسئلے کا آسان حل پیش کی گیا ہے۔آسٹریلوی کمپنی کی جانب سے  اسمارٹ ٹیکٹائل پیونگ نامی زبیرا…

اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

ہیکرز نے مشینوں میں کارڈ ڈالنے والی جگہ پر ڈیٹا چرانے والی چپس کو اس طریقے سے لگارکھا ہوتا ہے کہ صارف کو بالکل بھی علم نہیں ہوپاتا اور وہ یہ سمجھتا ہے کہ اس نے کارڈ مشین میں ڈال ہے لیکن اصل میں اس کا ڈیٹا اتنی دیر میں چوری ہوچکا ہوتا ہے۔یہ…

چین نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

چین میں تیار کئے گئے 1007روبوٹس نے چین کے مشرقی صوبے شین ڈانگ میں ایک منٹ تک رقص کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا گیا ہے ، گذشتہ روز 1040روبوٹس نے سنچورین ڈانس شروع کیا ،ان میں سے 1007نے مقررہ وقت میں رقص کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ، رقص…

دنیا کا پہلا لچکدار اسمارٹ فون تیار

مختلف کمپنیاں ہر آئے دن اپنے صارفین کے لیے نت نئے ماڈلز متعارف کراتی ہیں لیکن موکسی نامی چائنیز کمپنی نے دنیا کا سب سے پہلا لچکدار موبائل بنا نے کا اعلان کر دیا ، کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اس سال کے اختتام تک چین میں ایک لاکھ لچکدار ڈیوائسز کو…

اے ٹی ایم فراڈ سے کیسے بچیں؟

حال ہی میں کراچی میں دریافت ہونے والے اے ٹی ایم فراڈ کے حوالے سے کچھ خبریں سامنے آئی تھیں۔ ملزمان نے اسکیمر کو ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈز کے بینکنگ ڈیٹا کے حصول کے لیے استعمال کیا۔ یہ اس طرح کے فراڈ کو دریافت کرنے کا پہلا موقع تھا، جس میں…

فیس بک لائیو ویڈیوز کے حوالے سے پالیسی کا اعلان

چند روز قبل امریکا میں فیلینڈو کاسل کی پولیس کے ہاتھوں فائرنگ سے ہلاکت فیس بک لائیو ویڈیو پر نشر کی گئی تھی اور اب اس حوالے سے دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ نے اپنی واضح پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔مینسوٹا میں پیش آنے والے واقعے…

فیس بک میسنجر میں انکرپشن کا فیچر متعارف

لگتا ہے کہ فیس بک اپنے میسنجر کو اب اپنی ہی ایپ واٹس ایپ سے بھی آگے لے جانا چاہتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس نے دنیا کے مقبول ترین میسنجر کا اہم ترین فیچر میسنجر میں متعارف کرادیا ہے۔ جی ہاں فیس بک کی خواہش ہے کہ میسنجر پیغام رسانی کے لیے…

واٹس ایپ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

واٹس ایپ کو موبائل میسیجنگ کی دنیا کا بادشاہ تصور کیا جاتا ہے اور اس بات کی تصدیق ایک حالیہ سروے میں بھی ہوئی ہے۔ ڈیجیٹل مارکیٹنگ انٹیلی جنس کمپنی سمیلر ویب کی جانب سے کیے گئے ایک سروے کے مطابق واٹس ایپ دنیا کے 109 ملکوں میں استعمال کی…

ماہرین نے موسمی تبدیلی سے ہونے والے تباہ کن اثرات سے خبردار کر دیا

آسٹریلوی محققین نے کہاہے کہ سطح سمندر کے بلند ہونے اور زمین کے کٹاو¿ کے باعث بحرالکاہل میں واقع پانچ چھوٹے جزیرے غرق ہوگئے ہیں۔زیرآب ہونے والے جزیرے جزائرسولومون کا حصہ تھے اور یہاں انسان آباد نہیں تھے۔لیکن چھ دیگر جزیروں کی زمین بھی سمندر…

موبائل فون سے کنٹرول ہونے والا اسمارٹ اوون تیار

سام سنگ نے ایسی ایک میشن تیار کی ہے جس کا نام اسمارٹ اوون ہے جسے آپ اپنے اسمارٹ فون سے بھی کنٹرول کرسکتے ہیں۔سام سنگ کا پیش کردہ یہ اسمارٹ اوون انٹرنیٹ کے ذریعے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ اسے کچن میں رکھنے کے بعد وائی فائی سے کنیکٹ کریں اور…

اب آپ ماحولیاتی ایمرجنسی کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہو جائیں

دنیا اس وقت تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے ، ہر آنے والا دن ، سال اور مہینہ اپنے اندر لازماََ کچھ نہ کچھ نیا بدلاؤ ضرور لا رہا ہے ۔ ماحولیاتی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سال فروری میں اوسط درجہ حرارت ان کے اندازوں سے کہیں…

روٹر کی جگہ اب آسان سا پلگ، وائی فائی کنکشن کے مسائل کا حل

مگر آپ کو ایک مسئلے کا سامنا ضرور ہوتا ہوگا وہ یہ کہ وائی فائی روٹرز میں اکثر ری سیٹ بٹن نہیں ہوتے یا انہیں تلاش کرنا مشکل ہوتا ہے اور انٹرنیٹ کنکشن میں مشکل ہونے پر آپ کو اٹھ کر ان کے پاس جانا پڑتا ہے۔ اور وہاں بٹن تو ملتا نہیں تو روٹر…

اب آنکھوں سے تصویر بنائیں

جیسے جیسے انسان ترقی کے منازل طے کرتا جا رہا ہے وہ زندگی کے ہر شعبے میں جدت لانے کے لیے کوشاں ہے، اسی طرز کو قائم رکھتے ہوئے ٹیکنالوجی میں ایک نیا سنگِ میل عبور کرتے ہوئے لینس کیمرہ ایجاد کیا گیا، جس کو آنکھوں میں لگا کر کسی بھی موقع کی…

اب کریں موبائل فون جلدی چارج، نئی ٹیکنالوجی سامنے

آج کل سمارٹ فونز کا استعمال بہت عام ہے اور ان پر گیمز، ویڈیوز دیکھنا اور انٹرنیٹ کے استعمال سمیت بہت کچھ کیا جاتا ہے۔مگر مسئلہ یہ ہے کہ اکثر سمارٹ فونز کی بیٹری بہت جلد ختم ہوجاتی ہے مگر اسے چارج کرنے میں کافی وقت لگ جاتا ہے۔تاہم اگر آپ نے…