چینی سائنسدانوں نے جنگلی چوہا پیدا کرلیا، حیرت انگیز حقائق
بیجنگ : چینی سائنسدانوں نے ایک نئے تجربے کے بعد اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک مادہ چوہے سے ایک ایسے بچے کو جنم دینے میں کامیاب ہوئے جو ایک غیر زرخیز انڈے سے پروان چڑھا ہے۔
شنگھائی جیاؤ ٹونگ یونیورسٹی کے محققین نے ایک غیر بارآور انڈے!-->!-->!-->…