گردشی قرض سے سی پیک کے منصوبے بھی متاثر
اسلام آباد: سی پیک کے پاور رپروجیکٹس بھی گردشی قرضے سے متاثر ہوئے ہیں جب کہ حکومت واجب الادا 188ارب روپے کی ادائیگی نہ کرسکی۔ پاک چین اقتصادی راہداری ( سی پیک ) کے پاورپروجیکٹس بھی گردشی قرضے سے متاثر ہوئے ہیں اور حکومت واجب الادا…