بگ باس سیزن 14 کی کنٹسٹنٹ عرشی خان کی بالی وڈ میں انٹری
بھارت کے معروف ریئلیٹی شو بگ باس سیزن 14 میں چیلنجرز کی حیثیت سے قدم رکھنے والی کنٹسٹنٹ عرشی خان اب بالی وڈ میں انٹری دینے کے لیے تیار ہیں۔
چھوٹی اسکرین پر اداکاری کے جوہر دکھانے والی بھارتی اداکارہ عرشی خان نے حال ہی میں اپنے چاہنے والوں…