ایس ای سی پی نے کمپنی کے نام کی منظوری کا عمل سینٹرلائزڈ کر دیا
اسلام آباد: سیکیورٹیز ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کے وقت، کمپنی کے نام کی منظوری کے عمل کو سینٹرلائزڈ کردیا ہے۔
ایس ای سی پی میں نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کو بتدریج سینٹرلائیزڈ کر دیا جائے گا، کمپنیوں کے نام کی مرکزی…