- الإعلانات -

Browsing Tag

Security forces recover huge cache of weapons in Peshawar

پشاور: اسپتالوں سے بچے اغوا کرنے والا گروہ پکڑا گیا

پشاورپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نومولود بچے چوری کرنے والےگروہ کو گرفتارکرلیا۔ ایل ایچ ویز بھی گروہ کا حصہ تھیں۔ پولیس کے مطابق 7 ملزمان کو گرفتارکیاگیا، جن میں 5 خواتین بھی شامل ہیں۔ ملزمان اسپتالوں اور میٹرنٹی ہومز سے نومولود بچے اغوا…

سیکیورٹی فورسز کی پشاور میں کارروایئاں بڑی تعداد میں اسلحہ برامد

پشاور: پشاور میں سیکیورٹی فورسز اور حساس اداروں نے کارروائیاں کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمدکرلیا۔سیکیورٹی فورسز اور حساس اداروں نے کارروائیاں جی ٹی روڈ اور کوہاٹ روڈ پر کیں،جن کے دوران اسلحہ گوداموں سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد جبکہ متعدد…