میانمار: سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے مزید 18 مظاہرین ہلاک
میانمار میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کرنے والے مزید 18 مظاہرین مارے گئے۔
سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے مرنے والوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے جبکہ 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔
دوسری جانب ینگون کے دو علاقوں میں…