مالی، چوکیدار اور ڈرائیور کا جعلی ویکسینیشن میں ملوث ہونے کا انکشاف
سکھر : مالی ، چوکیدار اور ڈرائیور کا جعلی ویکسی نیشن میں ملوث ہونے کا انکشاف سامنے آیا ، ایف آئی اے سائبرکرائم نے کورونا کی جعلی انٹریاں کرنیوالے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق مالی ، چوکیدار اور ڈرائیور بھی جعلی ویکسی نیشن میں…