پنجاب میں بلا مقابلہ سینیٹ الیکشن جتوایا، حکومت کی طرف سے پھر وہی خاموشی ہے: پرویز الہٰی
لاہور: چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ ہم نے پنجاب میں بلا مقابلہ سینیٹ الیکشن جتوایا، لیکن حکومت کی طرف سے پھر وہی پرانی خاموشی ہے۔پرویز الہٰی سے آج ڈسٹرکٹ بار منڈی بہاؤالدین کے وکلا کے ایک وفد نے ملاقات کی، جس کی سربراہی ایم پی اے ساجد…