پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید نے صدارتی نظام کی حمایت کر دی
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان نے ملک میں صدارتی نظام کی حمایت کر دی۔ فیصل جاوید خان کا کہنا تھا کہ ملک میں اسلامی صدارتی نظام ہونا چاہیے۔
یہ بھی پڑھیں : وزیراعظم کی پاکستان روانگی سے قبل چینی صدر سے ملاقات…