امریکا میں ایشیائی کمیونٹی پر حملوں کیخلاف احتجاج
نیویارک : امریکی سینیٹرز اور اراکین کانگریس نے نسلی منافرت کے خلاف کے احتجاج کرتے ہوئے ایشیائی کمیونٹی پر حالیہ حملے کی مذمت کی۔
امریکا میں گزشتہ کچھ دنوں کے دوران ایشیائی کمیونٹی شدت پسندوں کے نشانے پر تھی، جس کے خلاف نیویارک کے یونین…