عدالت نے بابراعظم اور ان کی فیملی کو حامزہ مختار کو ہراساں کرنے سے روک دیا
لاہور: سیشن عدالت نے قومی کرکٹر بابر اعظم سمیت ان کی فیملی کو حامزہ مختار کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔لاہور کی سیشن عدالت میں قومی کرکٹر بابراعظم پر سنگین نوعیت کے الزامات لگانے والی خاتون حامزہ مختار کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ حامزہ مختار نے…