- الإعلانات -

Browsing Tag

ShadabKhan

شاہین کے گھٹنے کی تکلیف میں کمی، شاداب آج بھی نہیں کھیل سکیں گے

لاہور: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے گھٹنے کی تکلیف میں کمی آگئی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ شاہین آفریدی کو دوسرے میچ میں کھلانےکا فیصلہ گراؤنڈ میں پہنچ کر کیا جائے گا جب کہ میچ سے قبل شاہین آفریدی کا فٹنس ٹیسٹ بھی ہوگا۔ بیٹنگ…

پاک آسٹریلیا پہلے میچ میں شاداب کی شرکت مشکوک

لاہور: آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے آل راؤنڈر کھلاڑی شاداب خان کی شرکت مشکوک ہوگئی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاداب…

‘بولر آف دی ٹورنامنٹ’ کا اعزاز لینے والے شاداب نے اپنا ایوارڈ کس کے نام کیا؟

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے 'بولر آف دی ٹورنامنٹ' کا اعزاز حاصل کرنے کے بعد اپنے چاہنے والوں کے لیے پیغام جاری کیا ہے۔ شاداب ان چند کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں جن کے چہرے کے تاثرات ان کی خوشی اور غمی کا پتہ دیتے ہیں، پھر چاہے…

9 چھکوں کے باوجود شکست پر حسن نے کپتان شاداب کو کیسے تسلی دی؟

پاکستان سپر لیگ 7 (پی ایس ایل) کے آٹھویں میچ میں فتح تو ملتان سلطانز کے نام رہی لیکن مخالف ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے شائقینِ کرکٹ کے دِل جیت لیے۔ 218 رنز کے تعاقب میں شاداب خان نے محض 42 گیندوں پر 91 رنز کی دھواں دھار…

ابھی بڈھا نہیں ہوا، شاداب کا بابر کے نام پیغام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان نے اپنی ہی بولنگ پر شاندار کیچ کر کے بنگلادیشی کھلاڑی کو پویلین بھیجنے کے بعد کپتان بابر اعظم کے نام دلچسپ پیغام لکھا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نائب کپتان شاداب خان نے بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹی…

اسٹیڈیم میں موجود شاداب کی ہمشکل خاتون کے چرچے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اختتام کے باوجود سوشل میڈیا پر اب تک کرکٹ کا بھوت سر چڑھ کر بول رہا ہے جس کے پیش نظر آئے روز کرکٹ سے متعلق نت نئی ویڈیوز تصاویر یا بیانات سامنے آرہے ہیں۔ تاہم اب سوشل میڈیا صارفین نے شاداب خان کی ہمشکل…

بھارت سے میچ کا پریشر نہیں ہوتا یہ کہنا جھوٹ ہے، شاداب خان

قوم کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کا کہنا ہے کہ بھارت سے میچ کا پریشر نہیں ہوتا ایسا کہنا جھوٹ ہے۔ پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ ابھی بہت دور…

شاداب خان دورہ انگلینڈ میں عمدہ کارکردگی دکھانے کے لئے پُر عزم

ڈربی: قومی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل انگلینڈ کیخلاف سیریز تیاری کا اچھا موقع ہے، مثبت سوچ کے ساتھ انگلینڈ آئے ہیں۔ ورچوئل کانفرنس کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کے…

شاداب خان دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے سے آؤٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان انجری کے باعث دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے سے باہر ہو گئے۔جنوبی افریقا کے خلاف جوہانسبرگ میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں بیٹنگ کے دوران شاداب خان بائیں پاؤں پر گیند لگنے کے باعث انجری کا…

ڈریسنگ روم کا ماحول بہت اچھا ہے، سب ایکدوسرے کو سپورٹ کرتے ہیں: شاداب

پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ ڈریسنگ روم کا ماحول بہت اچھا ہے، منفی چیزوں اور باتوں کا نہیں سوچتے، ہمارا فوکس صرف کرکٹ پر ہوتا ہے، ہم مثبت سوچتے ہیں اور ایک دوسرے کو سپورٹ کرتے ہیں۔ ورچوئل پریس کانفرنس…

شاداب خان نے پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی دکھانے کا عزم ظاہرکردیا

لاہور: پی ایس ایل کی دو مرتبہ کی چیمپئین اسلام آباد یونائیٹیڈ کے کپتان شاداب خان نے 20 فروری سے شروع ہونے والے سیزن 6 میں عمدہ کارکردگی دکھانے کا عزم ظاہرکردیا۔ اقرا یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ…

قومی ٹیم پنڈی ٹیسٹ جیت کر سیریز بھی نام کرے گی: شاداب خان

قومی کرکٹر شاداب خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم پنڈی ٹیسٹ میں بھی اچھا پرفارم کرے گی اور ٹیسٹ جیت کر سیریز اپنے نام کرے گی۔‏ شاداب خان دورہ نیوزی لینڈ میں فٹنس مسائل سے دوچار ہو ئے تھے اور اسی وجہ سے وہ ان دنوں ری ہیب مکمل کر رہے ہیں اور…

شاداب خان کا خلا پُر کرنے کیلیے زاہد محمود مضبوط امیدوار

لاہور: جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں انجرڈ شاداب خان کا خلا پْر کرنے کیلیے زاہد محمود مضبوط امیدوار ہیں۔جنوبی افریقہسے ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے پاکستانی اسکواڈ میں تبدیلیوں کا امکان ہے،بابر اعظم کی انجری کے سبب نیوزی لینڈ سے ٹی…

بابر اور امام کے بعد شاداب بھی پہلے ٹیسٹ سے باہر، ظفر گوہر اسکواڈ میں شامل

بابراعظم اور امام الحق کے بعد ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی قیادت کرنے والے شاداب خان بھی پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کے بعد اپنی بائیں ٹانگ میں تکلیف کی شکایت کی، کل…

شاداب اور فہیم نے پاکستان کی لاج رکھ لی، کیویز کو جیت کے لئے 154 رنز کا ہدف

آکلینڈ: ٹی ٹوئنٹی کپتان شاداب خان اور آل راؤنڈر فہیم اشرف کی ذمے دارانہ اننگز نے پاکستان کو مکمل تباہی سے بچالیا، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 154 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ آکلینڈ کے ایڈن پارک میں کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان…

‘بابر کی غیر موجودگی میں نوجوان کھلاڑیوں کو صلاحیتیں دکھانے کا موقع میسر آئے گا’

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کی غیر موجودگی میں نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع میسر آئے گا۔ شاداب خان کا کہنا ہے کہ کووڈ 19 اور کنکشن کے قوانین کی وجہ سے ہمیں 17 رکنی اسکواڈ ساتھ رکھنے کی…