- الإعلانات -

Browsing Tag

ShafqatMahmood

او لیول امتحانات 15 مئی کے بجائے 10 مئی کو شروع ہوں گے، وزیرتعلیم

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ او لیول کے امتحانات 15 مئی سے شروع ہونے تھے لیکن اب 10 مئی سے آغاز ہوگا۔ شفقت محمود نے کہا کہ کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن نے ہمیں تحریری درخواست کی تھی کہ او لیول اور آئی جی سی ایس ای امتحانات…

حکومت نے پہلی سے 8 ویں تک کلاسز کھلنے کی تاریخ ایک ہفتے آگے بڑھادی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے میٹرک اور انٹر کی کلاسز 18 جنوری کو جبکہ جامعات یکم فروری کو کھولنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے تاہم پہلی سے 8 ویں تک کی کلاسز کے کھلنے میں ایک ہفتے کی تاخیر کردی ہے۔ ملک میں تعلیمی اداروں کے کھولنے سے متعلق فیصلوں…

’11 جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہےکہ 11 جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے۔ شفقت محمود نےکہا کہ کورونا کے باعث تعلیم کا بہت نقصان ہوا، مارچ سے ستمبر کے وسط تک تعلیمی ادارے بند رہے اور پھر دوبارہ…

وزرائے تعلیم کانفرنس میں کن باتوں پر اتفاق رائے سامنے آگیا طلبا اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزرائے تعلیم نے ایک ماہ کیلئے تعلیمی ادارے بند کرنے کی سفارش کردی،25 نومبر سے 24 دسمبر تک تعلیمی ادارے بند رکھنے، تعلیمی اداروں میں امتحانات ملتوی کرنے کی تجاویزپیش،نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کی…

وزرائے تعلیم کانفرنس ختم چاروں صوبوں نے ملکر تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق بڑا اور متفقہ فیصلہ…

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران تعلیمی اداروں میں کیسز کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں…

تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے یا بند؟ فیصلہ ہو گیا

لاہور : وزرائے تعلیم کی ویڈیو لنک کانفرنس میں ملک بھر میں تعلیمی اداروں کو کھُلے رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔ آج ہونے والی وزرائے تعلیم کی کانفرنس میں چاروں صوبوں کے وزرائے تعلیم سمیت گلگت بلتستان، کشمیر اور وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے اس بات…

کورونا وبا؛ جب تک ممکن ہوا تعلیمی ادارے چلتے رہیں گے، شفقت محمود

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے دوران صحت کے حساب سے جب تک ممکن ہو گا تعلیمی ادارے چلتے رہیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ہمیں وزارت صحت کی جانب سے ہدایات پر عمل…